آل بلوچستان پوزیشن کی جانب سے حکومت کیخلاف تحریک کا اعلان
،احتجاجی تحریک صوبائی حکومت کے خاتمے پر ختم ہوگی،کوئٹہ،احساس پروگرام کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن قابل مذمت ہے،عبدالرحیم زیارتوال
:بلوچستان24 ویب ڈیسک
آل بلوچستان اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کی پریس کانفرنس
کوئٹہ،آل بلوچستان اپوزیشن جماعتوں نے احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے،عبدالرحیم زیارتوال
،احتجاجی تحریک صوبائی حکومت کے خاتمے پر ختم ہوگی،
کوئٹہ،احساس پروگرام کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن قابل مذمت ہے،عبدالرحیم زیارتوال
کوئٹہ،احساس پروگرام میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات کی جائے،عبدالرحیم زیارتوال
کوئٹہ،حکومت اپوزیشن رہنماوں کیخلاف احتساب کے نام پر انکی کردار کشی کررہی ہے،عبدالرحیم زیارتوال
کوئٹہ،صوبے میں ٹڈی دل کے حملوں سے کروڑوں کا نقصان ہوا ہے،
کوئٹہ،عوام کو مسلسل مہنگائی اور کورونا وائرس کے وباء کے باعث بے روزگاری کا مسئلہ درپیش ہے،
،سلیکٹڈ حکمرانوں کے دور میں اندرون صوبہ بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے،عبدالرحیم زیارتوال
،صوبائی حکومت لیویز فورس کو ختم کرنے اور اسکی جگہ پولیس کو مسلط کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،
،صوبے میں مسلح گینگ اور ڈیتھ اسکواڈ کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال بگڑتی جارہی ہے،
کوئٹہ،حکومت نے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کو چھوٹ دی ہوئی ہے،عبدالرحیم زیارتوال
،ایران اور افغان سرحدوں کی بندش سے بے روزگاری میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے،
،سرحدوں کی بندش کو عوام کا معاشی قتل عام سمجھتے ہیں،
،کورونا سے نجات کیلئے تمام اضلاع میں میں طبی سہولیات فراہم کی جائے،
بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ظاہر اعداد سے کئی گنا زیادہ ہے،
،صوبائی دارلحکومت کے علاوہ کورونا کے ٹیسٹ نہیں ہورہے،
،حکومت کی غفلت اور کرپشن کی وجہ سے کورونا صوبے بھر میں پھیل گیا،