مسکڈ مارشل آرٹس انیتا کریم نے آسٹریلین حریف کو ہرا دیا

گلگت : پاکستان کی پہلی مسکڈ مارشل آرٹس فائٹر انیتا کریم نے آسٹریلین حریف یوین ہا کو فیئر ٹیکس فائٹ پروموشن مقابلے میں دھول چٹا دی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

ان کے بھائی ایم ایم اے فائٹر علومی کریم نے ٹوئٹر پر تصویر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ انیتا کریم پاکستان کی پہلی اور دنیا کی ان چند خواتین پلیئرز میں سے ایک ہیں جنہوں نے لمپینی سٹیڈیم میں فائٹ کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.