کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہو گیا ہے ۔ جبکہ بلوچستان کے سیاحتی مقام زیارت میں بھی پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔
سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت ، سجاوی اور گردنواح میں کافی عرصے سے خشک سالی کے باعث باغات خشک اور پینے کا پانی بھی ناپید ہو گیا تھا ۔

جوکہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے ۔بارش ہو تے ہی لوگوں کے چہرے خوشی سے کیل اُٹھے۔

میدانی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ۔سنجاوی بازار میں برساتی نالوں کی پانی شہر میں داخل ہونے سے پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔