اسٹاف رپورٹر
کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں سرد ہواؤں کے چلنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
قلات میں درجہ منفی6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہیگا درجہ حرارت منفی3سے منفی 5پانچ تک جانے کا امکان ہے ۔