ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف فیصلہ آگیا

0

کورٹ رپورٹر
بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے انتخابی عذرداری کی

سماعت سماعت کے دوران درخواست گزار نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی الیکشن ٹریبونل میں پیش ہوئے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

سماعت کے دوران عدالت نے دھاندلی کیخلاف نوابزادہ لشکری رئیسانی کی درخواست پر ووٹوں کی نادرا ویری فکیشن کرانے کاحکم دیدیا

واضح رہے کہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کوئٹہ سٹی کے حلقہ این اے 265سے کامیاب ہوئے تھے

انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق الیکشن ٹریبونل نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.