بالی ووڈ اداکارہ برقع پہننے پر مجبور

ممبئی (شوبز ڈیسک)

بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم رواں ماہ 7 دسمبر کو ریلیز کی گئی

سارہ علی خان نے اپنی والدہ امریتا سنگھ اور فلم لکھاری کانیکا ڈھلن کے ساتھ مقامی سینما فلم دیکھنے کے لیے گئیں۔

فلم لکھاری کانیکا ڈھلن نے بھی مقامی سینما میں فلم دیکھنے کے بعد سارہ علی خان کے ساتھ کھچوائی گئی تصویریں شیئر کیں،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,921

سیف علی خان کی بیٹی کو برقع میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔

لکھاری کانیکا ڈھلن نے بتایا کہ سارہ علی خان نے نہ صرف برقع پہنا بلکہ انہوں نے اپنی شناخت بھی نصرت کے نام سے کروائی

تصاویر میں سارہ علی خان کو برقع میں دیکھ کر انہیں پہنچاننا مشکل ہو رہا ہے، ان کی یہ تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.