عمران ہاشمی ایجنٹ کے روپ میں

ممبئی (شوبز ڈیسک)

فلم ’چیٹ انڈیا‘ کی کہانی بھارتی تعلیمی نظام کے موضوع پر مبنی ہے۔

فلم میں عمران ہاشمی مرکزی کردار نبھاتے نظر آئینگے جبکہ فلم کی ہدایات سومک سین دے رہے ہیں۔

بولی وڈ اداکار عمران ہاشمی کا شمار انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ٹیلنٹڈ اداکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کی آنے والی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

2 منٹ پر مبنی اس ٹریلر میں دکھایا گیا کہ عمران ہاشمی ایک ایسے ایجنٹ کا کردار نبھا رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919

جو امیر گھرانے سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے پیسے وصول کرکے غریب طلبہ کی جیب بھرتے ہیں

اور انہیں کم عقل مند بچوں کی جگہ بیٹھ کر امتحان دینے کا مشورہ دیتے ہیں۔

اس سے قبل ایک انٹرویو میں عمران ہاشمی کا اپنی فلم کے حوالے سے کہنا تھا کہ

’اس فلم کا اسکرپٹ اور نام چیٹ انڈیا کافی پاورفل ہے،

یہ ایسی چند بہترین کہانیوں میں سے ایک ہے جسے پڑھنے کا مجھے موقع ملا، اور میں ایک ایسی فلم جو میرے کیریئر کی سب سے بڑی فلم ہوگی میں کام کرنے کے لیے بیحد پرجوش ہوں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.