عابدہ بلوچ کی رپورٹ
.خوبصورت ڈیزائن،مختلف نقش و نگار کسی اور کی نئی بلکہ کوئٹہ کے مارکیٹ میں رکھے قالین اور کارپٹ کے ہیں
گھر کو خوبصورت بنانا اور سجانا ہر ایک کی خواہش ہے،،،انھی خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئٹہ قالین کے مارکیٹ میں مختلف ڈیزائن کے قالین اور کارپٹ دستیاب ہے
شہری بڑی تعداد میں یہاں قالین اور کارپٹ خریدنے آتے ہیں،،،شہریوں کا کہنا ہے چیزیں مہنگے سہی لیکن کالٹی اچھی ہے
قالین اور کارپٹ پر مختلف قسم کے نقش و نگار اور ڈیزائن لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں