بلوچستان سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پرانتخاب آج ،پولنگ کاآغاز ہوگیا بلوچستانتازہ ترین Last updated Jan 14, 2019 0 Share ویب ڈیسک صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق پریذائیڈنگ افسر صوبائی الیکشن کمشنر اسرار خان ہیں لیکشن کمیشن بلوچستان نے سینیٹ الیکشن کیلئے بلوچستان اسمبلی کو ہی پولنگ اسٹیشن قرار دیدیا پولنگ کے لئے بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل پولنگ کا آغازصبح 9 بجے ہوگیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی یہ بھی پڑھیں محرم الحرام میں خانوادہ رسول کی عظیم الشان قربانیاں حق وباطل… Jul 30, 2022 امریکا، مردہ قرار دی گئی خاتون زندہ ہونے کے بعد پھر انتقال… Feb 7, 2023 سعودی عرب کی تیل کے ایمرجنسی ذخائراستعمال کرنے والے ممالک… Oct 26, 2022 Prev Next 1 of 8,869 پولنگ کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ارکان اسمبلی اور میڈیا کے لیے خصوصی پاسز جاری کیے گئے ہیں الیکشن میں بلوچستان عوامی پارٹی کے منظور احمد کاکڑ، اپوزیشن جماعتوں کے حمایت یافتہ بی این پی کے غلام نبی مری سمیت 5 امیدوار مدمقابل ہیں سینیٹ کی جنرل نشست پشتونخوامیپ کے سردار اعظم موسیٰ خیل کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی بی اے پی کے ساتھ اتحادی جماعتوں کی تعداد 40ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحادیوں کی تعداد 23 ہے اراکین اسمبلی کی کل تعداد65ہے بی اے پی 23،پی ٹی آئی 7،اے این پی 4،بی این پی عوامی 3،ایچ ڈی پی کے 2،جے ڈبلیو پی کا ایک رکن ہے سینٹ الیکشن ،مشیر وزیراعلیٰ مٹھا خان کاکڑ نے پہلا ووٹ کاسٹ کرلیا