سینٹ کے الیکشن میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری

رپورٹ ۔۔محمد غضنفر

بلوچستان سے خالی ہونیوالی سینٹ کی نشست
کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے

مشیر وزیراعلیٰ مٹھا خان کاکڑ نے پہلا ووٹ کاسٹ کرلیا

14 ارکان نے ووٹ کاسٹ کرلئے جن میں بابو عبدالرحیم مینگل،اکبر مینگل،شام لال،اخترحسین لانگو،حمل کلمتی ،احمد نواز، میر جان محمد جمالی، طارق مگسی، ملک نصیر، بابو رحیم، ، نصراللہ زیرے شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,891

جے یو آئی ایف نے بلوچستان سے سینٹ انتخابات میں بی این پی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی مخلوط اتحادی حکومت کی سب سے بڑی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دونوں جماعتوں نے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہونے کے بعد بی این پی اور بے اے پی کی حماعت کا اعلان کیا۔

سینٹ انتخاب کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے اطراف سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایف سی ، پولیس، لیویز، آرآرجی اور دیگر سیکورٹی اداروں کے جوان اسمبلی روڈ کے اطراف تعینات ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.