گوادر پورٹ سے ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز

0

مانیٹرنگ ڈیسک

گوادر پورٹ سے افغان ٹرانزٹ  ٹریڈ کا آغاز ہوگیا۔دبئی سے آنیوالا جہاز لنگرا نداز ہوگیا

گوادرپورٹ پر لنگر انداز ہونیوالی   پہلی کھیپ میں فرٹیلائیز کا سامان شامل ہے ۔

گوادرپورٹ کے ذرائع کے مطابق   افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کا سامان کارگو شپ کے ذریعے پہنچا ہے

گرلز کالج کی طالبات نے پورٹ پر افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کی کارگو شپ کا استقبال کی

پورٹ ذرائع کے مطابق کسٹم سے کلیئر ہونےکے بعد سی پیک روٹ کے ذریعے سامان کو افغانستان منتقل کیا جائیگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: