مجھے فلاپ اداکارہ کہنے والے اپنے کیرئیر پر نظر ڈالیں :لیلیٰ

لاہور :  لیلیٰ نے کہا کہ شوبز میں چند ایسے افراد ہیں جن کا اوڑھنا بچھونا ہی دوسروں پر تنقید کرنا ہے اور ایسے لوگوں کے اپنے کردار اور کیرئیر سے سب بخوبی آگاہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ عزت اور ذلت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے اس لئے مجھے ایسے لوگوں کی قطعاً کوئی پرواہ نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.