رجب طیب اردگان کا پاکستان کے پارلمینٹ کا مشترکہ اجلاس سےخطاب کرینگے

ترک صدر گزشتہ روز دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے

0

بلوچستان 24 ویب ڈیسک
ترک صدر رجب طیب اردگان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سے آج خطاب کرے گئے یاد رہے تک ترک صدر کا پاکستان کے پارلیمنٹ سے چوتھا خطاب ہوگا

.
ترک صدر گزشتہ روز دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے  صدر پاکستان عارف علوی نے ان کا استقبال کیا

مشترکہ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزیراعلیٰ سمیت ازاد کشمیر کا وزیراعظم بھی پارلیمنٹ میں موجود ہوں گئے اور ان کے ساتھ چاروں گورنرز بھی اس دوران پارلیمنٹ میں موجود رہے گئے.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: