ویب ڈیسک
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچ میں پشاور زلمی کے خلاف شاندار فتح پر پوری ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد
کوئٹہ گلیڈیٹرز نے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے توقع ہے کہ فائنل میچ میں بھی کوئٹہ کی ٹیم بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے فتح یاب ہوگی۔
پاکستان سپر لیگ فور کے فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے دو کامیاب ترین ٹیموں کا ٹاکرا کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہوا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 186 رنز کا دفاع کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا دیا۔