ملتان سلطانز کی ٹیم پہلی پوزیشن پر محفظ

پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر اپنی جگہ بنالی

0

بلوچستان 24 تازہ ترین

رپورٹ مدثر محمود

پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر اپنی جگہ بنالی اور اس نے پہلے ہی سیمی فائنل مرحلے کے لیے کوالفائی کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں ملتان سطانز نے اب تک 9 میچز کھیل کر 6 میں کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز کی ٹیم کو دیگر ٹیموں پر 5 پوائنٹس کی برتری حاصل ٹیم کو اب پہلی پوزیشن کوئی ٹیم چھین نہیں سکتی ہے ۔

کراچی کنگز کی ٹیم 4 فتوعات کے بعد ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل ۔ کراچی کنگز اور پشاور زلمی 9 ,9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں لاہور قلندر کی ٹیم 9 میچز کھیل کر چار میچز میں فتح حاصل کرنے کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر

۔ دوسری جانب کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیمیں 7 7 پوائنٹس کے ساتھ آخری پوزیشن پر بھر قرار ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ آج 7 بجے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کے بغیر کھیلا جائے گا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: