اسٹاف رپورٹر
بلوچستان اسمبلی میں حالیہ بارشوں سے ضلع پشین اور چمن میں زراعت کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کیلئے توجہ دلایا اور نوٹس پیش کی توجہ نوٹس بھی لی ہے رکن صوبائی اسمبلی اصغرعلی نے پیش کی بلوچستان میں حالیہ طوفانی بارشوں سے صوبہ بر بلخصوص پیشن اور چمن شدید مالی و جانی نقصان ہوا بارشوں، ژالہ باری اور سیلابی ریلوں سے باغات اور فصلات تباہ ہوگئیں ان علاقوں میں لوگوں کا واحد زریعہ معاش زراعت ہے اور زراعت کا شعبہ تباہ ہونے سے لوگ نان شبینہ کے محتاج ہوگئے بارشوں سے کچے مکانات مہندم ہونے سے لوگ ٹینٹوں میں رہائش پذیر ہیں حکومت طوفانی بارشوں سے متاثر ہونے والے علاقوں کے عوام کی بحالی اور مالی امداد کے حوالے کئے جانے والی اقدامات کی تفصیلات فراہم کریں تباہی کا جائز لیا جائے اورایری گیشن سے رپورٹ ترتیب دے تاکہ نقصانات کی وجہ معلوم ہوسکے پرانی آپاشی کا سسٹم بحال کیا جائے تاکہ سیلابوں سے بچا جاسکے حکومت کی جانب متاثرین مالی معاونت کی جائے