لنکن پریمیئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی تاریخ کا اعلان

کولمبو : سری لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے تیسرے ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔

سری لنکن پریمئیرلیگ کا تیسرا ایڈیشن 31 جولائی سے 21 اگست تک کھیلا جائے گا، ٹورمامنٹ میں 5 ٹیمیں شرکت کرینگی۔

تمام ٹیموں کے درمیان کل 24 میچ کھیلے جائیں گے، میچز کولمبو اور ہمبنٹوٹا میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,921
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.