جمعیت کے رکن اسمبلی کاسی پیک روٹ پر دھرنا دینے کااعلان

بلوچستان24

حلقہ بی پی 41میں مسلسل مداخلت جاری ہے وزیراعلیٰ،چیف سیکرٹری کے نوٹس میں لانے کے باوجود بھی مداخلت نہیں روکی گئی

جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی میر زابد ریکی کی پریس کانفرنس

زابد ریکی کا کہنا تھا کہ حکومتی سرپرستی میں غیر منتخب افراداور ضلعی انتظامیہ فنڈز خرچ کر رہے ہیں واشک میں ہسپتال،سکول پینے کا پانی نہیں ہیں

رکن اسمبلی نے الزام لگایا کہ  حلقے کے لئے کام نہیں کرنے دیا جارہا

زابد ریکی نے کہا کہ 26ستمبر کو سی پیک روڈ بسیمہ میں غیر معینہ مدت کے لئے دھرنا دیں گے
کسی قسم کے دباؤ یا گرفتاریوں سے اپنا احتجاج موخر نہیں کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں