جعفرآباد میں سیلاب کے ساتھ ملیریا کی تباہ کاریاں بھی جاری ہیں اوستا محمد اور گنداخا میں ایک روز کے دوران تین کمسن بچے ملیریا کے باعث تڑپ تڑپ کر انتقال کر گئے
سیکڑوں سیلاب متاثرین ملیریا میں مبتلا ہو کر علاج معالجہ سے محروم ہیں اوستا محمد سول اسپتال میں ملیریا کے مریضوں کی تعداد بڑھ جانے سے بیڈ کم پڑ گئے مریض فرش پر تڑپنے لگے ہیں ۔