موسمیاتی تبدیلی کے باعث بھوک اور قحط سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ : اقوام متحدہ

 ویب ڈیسک

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ جنگی تنازعات اور موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے میں شدت کے بعد دنیا میں بھوک اور قحط سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔غذائی تحفظ اور خوراک کے بارے میں ایک تازہ عالمی جائزے

میں اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ تعداد میں یہ اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

عالمی ادارے نے مزید کہاکہ گزشتہ سال تقریباً اکیاسی کروڑپچاس لاکھ افرادبھوک سے متاثر ہوئے اوریہ تعداد دوہزارپندرہ کے مقابلے میں تین کروڑ اَسی لاکھ زیادہ ہے۔

.
عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہاگیا کہ غذائی قلت اورتنازعات میں شدت کی موجودہ صورتحال کے باعث جنوبی سوڈان ،شمال مشرقی، نائیجیریا، صومالیہ اوریمن کے بعض حصوں میں لوگوںکو ممکنہ قحط کے خطرے کاسامنا ہوسکتاہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.