بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

 ویب ڈیسک

صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام حکومت بلوچستان کے ڈپٹی صوبائی منیجر ڈاکٹر داؤد خان اچکزئی نے کہاہے کہ قومی سروے کے مطابق بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد تین ہزار تک جاپہنچی ہے.

ڈاکٹر داؤد اچکزئی نے کہاکہ صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام کے ساتھ اب رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 800 ہوگئی ہے.

ان میں سے 5سو مریضوں کا علاج معالجہ جاری ہے

ایڈز کنٹرول پروگرام کے گزشتہ سال سے موثر آگہی مہم کی بدولت بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی اتنی تعداد سامنے آگئی ہے اور یہ مہم گوادر سے لیکر ژوب تک جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.