صوبے میں بند پبلک لائبریریز کھولنے کا مطالبہ

0

:کوئٹہ 
پاکستان لائبریری ایسوسی ایشن بلوچستان چیپٹر کا ایک اجلاس صوبائی صدر عبدالباقی بلوچ منعقد ہوا

اجلاس میں کابینہ کے تمام ارکان نائب صدر عبدالقاہر پانیزئی جنرل سیکرٹری یحییٰ سلطان اسسٹنٹ سیکرٹری فرزانہ بلوچ فنانس سیکرٹری عبدالخالق سومرو اور ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام ارکان نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,718

اجلاس میں حکومت بلوچستان خصوصاً وزیراعلیٰ بلوچستان چیف سیکرٹری سے اپیل کی گئی ہے کہ بلوچستان میں کام کرنے والے لائبریریز کا سروس اسٹریکچر ترتیب دے کر ان کو اگلے گریڈ میں ترقی دی جائے

بہت سارے لائبریریز کو ڈگری اور درکار تجربہ پورا کے باوجود ترقی نہ پانے کی وجہ سے ذہنی کرب میں مبتلا ہیں

صادق شہید عوامی لائبریری کوئٹہ پبلک لائبریری ژوب اور عوامی کتب خانہ زیارت بند کو کھول جائے ،اجلاس میں مطالبہ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.