سیاسی ڈیسک
لاہور:
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعہ بیک وقت 30 شہروں میں کارکنوں کو خصوصی پیغامات دیں گے
الیکشن میں مخالفین کو ٹف دینے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کا ٹیکنالوجی سے بھر پور فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی الیکشن مہم کے دوران ہولو گرا م ٹیکنالوجی کا استعمال کیا تھا