حکومت بلوچستان کی طرح تحصیل سوئی کے کونسلران اپنے چیئرمین کے خلاف عدم عتمادلانے کے لیئے سرگرم

0

 

 

 

 

 

  درخواستیں وائس چیرمین کے پاس جمع کردی گئی ہیں۔ ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی میں بلدیاتی کونسلران میونسپل کمیٹی سوئی کے چیئرمین حاجی محمدبخش بگٹی کے خلاف سرگرم ہوگئے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,722

عدم عتمادکی درخواستیں وائس چیئرمین موسم خان بگٹی کے پاس جمع کردی گئی ہیں چیئرمین آفیس کے سامنے دھرنادیکرکونسلر​ان اوروائس چیئرمین نے اجلاس کیا

اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے سوئی ٹاون کے بلدیاتی ممبران نے الزام عائدکیاکہ چیئرمین میونسپل کمیٹی سوئی حاجی محمدبخش بگٹی ہم ممبران کواعتمادمیں لیئے بغیربجٹ منظورکرتے ہیںاوراجلاس بھی نہیں کررہے ہیں کونسلران کوفنڈ نہیں دیاجارہاہے چیئرمین اپنی دفترمیں بیٹھنے کے لیئے تیارہی نہیں ہے
اب ہم کوایسے غیرذمے دارچیئرمین کی ضرورت نہیں ہے ہم عدم احتمادکی تحریک چلاکرچیئرمین کوہٹانا چاھتے ہیں۔تاکہ ہمارے کونسلران کی حق تلفی نہ ہوسکے۔

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.