ندیم خان سیاست دانوں کی آوازیں نقل کرنے کا ماہر ہے ۔ وہ وزیر اعظم عمران خان، مولانا فضل الرحمان اور دوسرے کئی سیاست دانوں اور معروف شخصیات کی آواز کاپی کرنے کے ماہر ہیں ۔۔۔۔۔
بلوچستان 24 نے انکا خصوصی انٹرویو کیا ہے
پروگرام : فن اور فنکار
میزبان : محمد غضنفر
کیمرہ مین: سہیل بلوچ
پروڈیوسر: میر ہزار خان
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے یہاںکلک کریں.