اسپورٹس ڈیسک
شاہد آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران حاصل کیا
سابق قومی کپتان اب تک900میچز میں 24.76کی اوسط سے 20633 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 21سنچریاں اور98نصف سنچریاں شامل ہیں
پاکستانی آ ل رانڈر شاہد خان آفریدی پروفیشنل کرکٹ میں 900میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔38سالہ شاہد آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران حاصل کیا۔
سابق قومی کپتان اب تک900میچز میں 24.76کی اوسط سے 20633 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 21سنچریاں اور98نصف سنچریاں شامل ہیں جب کہ28.68کی اوسط سے 1088 شکار بھی ان کے نام ہیں
یہ بھی پڑھیں