کوئٹہ: 8 جواری گرفتار

0

کوئٹہ: ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,518

قائد آباد پولیس نے کمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 8 جواریوں کو گرفتار کر کے کمار بازی کے آلات اور داؤ پر لگے ہزاروں روپے برآمد کر کے قبضے میں لے لئے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او قائد آباد شوکت جدون نے خفیہ اطلاع ملنے پر تھانہ قائد آباد کے علاقے میں لوہاری محلہ نیچاری روڈ پر واقع ہوٹل پر قائم جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوہ کھیلتے ہوئے 8 کمار بازوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے آلات کمار بازی اور داؤ پر لگائے گئے15 ہزار روپے برآمد کر کے قبضے میں لے کر گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.