بلوچستان قومی شاہراہوں پر ایمرجنسی سروسز کیلئے34کروڑ جاری

ویب ڈیسک

منصوبے کے تحت بلوچستان کے قومی شاہراہوں پر حادثات اوردیگر واقعات میں ریسکیو کیلئے ایمرجنسی سینٹرز ( ٹراماسینٹرز ) بنائے جائینگے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت اور صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں فنڈز جاری کردئیے گئے

منصوبے پر لاگت کا تخمینہ تقریباً 3ارب 40کروڑ روپے ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.