بلوچستان سے پولیو ایک اور کیس سامنے آگیا

رواں برس بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 2 ہوگئی

0

کوئٹہ: پشین کے 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

کوئٹہ: بچے کا تعلق پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری گھرانے سے ہے، محکمہ صحت
کوئٹہ: بچے کے سیمپلز 31 جنوری کو حاصل کئے گئے تھے، محکمہ صحت

کوئٹہ: رواں برس بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 2 ہوگئی، محکمہ صحت

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: