وزیراعلیٰ بلوچستان کراٹے چمپئین شپ کا 27 فروری سے آغاز

کراٹے چیمپئن شپ 2020پی ایس بی جمنازیم ایوب سٹیڈیم کوئٹہ سینٹر میں 27 تا 29 فروری منعقد ہونے جارہی ہے

0

کوئٹہ ( بلوچستان 24 اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چیف منسٹر بلوچستان (میل/فیمیل) کراٹے چیمپئن شپ 2020پی ایس بی جمنازیم ایوب سٹیڈیم کوئٹہ سینٹر میں 27 تا 29 فروری منعقد ہونے جارہی ہے، بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن سے منسلک تمام کلبز/اکیڈمیز و ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ میں شریک ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

چیمپئن شپ میں درج ذیل ویٹ کیٹیگریز میں مقابلے ہونگے۔
فیمیل کیٹیگریز۔
-35 , -40 , -45 , -50 اور 50 کلوگرام سے زائد (اوپن).
میل کیٹیگریز۔
انفرادی و ٹیم کاتا , -40 , -45 , -50 , -55 , -60 , -67 , -75 اور 75 کلوگرام سے زائد (اوپن).
اس ضمن میں آج بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری بابر اقبال اور جوائنٹ سیکرٹری شاہ محمد شان کی ایک اہم میٹنگ ہوئی،

جس میں چیمپئن شپ کے انعقاد کے حوالے سے کئی امور زیر بحث آئے، انھوں نے اعلان کیا کہ بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے زیرنگرانی بہت جلد ایک میٹنگ بلائی جائے گی تمام انسٹرکٹرز و کوچز اس اہم میٹنگ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.