نعیم الحق چل بسے

نعیم الحق خون کی کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے

0

بلوچستان24 ویب ڈیسک
پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما اور وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی نعیم الحق آج شام کو طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے ـ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,722

نعیم الحق خون کی کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے ان کا نماز جنازہ کل بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد عائشہ خیابان اتحاد کراچی میں اداء کی جائے گی

نعیم الحق کراچی میں 11 جولائی 1949 کو پیدا ہوئے
نعیم الحق نے عمران خان کے ساتھ تحریک انصاف کی بنیاد رکھی یہی وجہ ہے کہ اسے پاکستان تحریک انصاف کا بانی رکن کہا جاتا ہے.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.