پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد  پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور نیئر بخاری سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے پر پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو اعتماد میں لیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.