انجمن فلاں و بہبود اخبار فروشان کا نومنتب اراکین اسمبلی کو مبارکباد

انجمن فلاں و بہبود اخبار فروشان کے عہدیداران میر احمد راسکوہ وال، حاجی غازی خان محمد شہی، حاجی مقصود احمد، سردار شفیع محمد، ٹکری مولا داد و دیگر نے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما جمال شاہ کاکڑ اور صوبائی اسمبلی کے نو منتخب زرک خان مندوخیل کو مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919

انہوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں رہنما ایوان میں بلوچستان کے غریب عوام کی آواز بنیں گے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.