مستونگ: لاپتہ افراد کی لواحقین کا دہرنا بدستور جاری

0

مانیٹرنگ ڈیسک

مستونگ میں لواحقین کا دھرنا شمس آباد کراس پر قومی شاہراہ پر جاری ہے۔

حتجاجی دھرنا 15 گھنٹے سے جاری ہے۔

روڈ بلاک سے ہزاروں گاڑیاں اور مسافر پھس گئے ہیں۔

مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر و دیگر حکام کی مذاکرات بھی ناکام ہوئے ہیں۔

مظاہرین لاپتہ افراد کی بازیابی کے بغیر احتجاج ختم کرنے پر راضی نہیں ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.