عید قربان پر سندھ میں مویشی منڈیاں نہیں لگیں گی

چند روز قبل محکمہ بلدیات نے سندھ میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دی تھی

0
بلوچستان24ویب ڈیسک
عید قربان پر سندھ میں مویشی منڈیاں نہیں لگیں گی
محکمہ بلدیات نے مویشی منڈیوں کے حوالے سے اپنی سفارشات واپس لے لیں
محکمہ بلدیات سندھ نے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا،سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727
محکمہ بلدیات نے مویشی منڈیوں کے اجازت نامے منسوخ کرنے کی سفارش کردی، روشن علی شیخ
صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر مویشی منڈیوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ
محکمہ داخلہ سے گذارش کی ہے کہ ایسے تمام اجازت نامے منسوخ کردئیے جائیں، سیکریٹری بلدیات
چند روز قبل محکمہ بلدیات نے سندھ میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دی تھی
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.