تصاویر: مرتضیٰ زیب زہری
عاشقوں نے دنیا کے ہر کونے میں اپنی محبت کے اظہار کے لیے دیواروں پر وال چاکنگ کررکھی ہے مگر اپنے چین کے سفر کے دوران جب دیوار چین جانے کا اتفاق ہوا تو ایک چیز پر بڑی حیرت ہوئی کہ عاشقوں نے دیوار چین کو بھی نہیں بخشا۔
اس حوالے سے دیکھیں یہ تصویر کہانی