ڈیر ہ بگٹی اور پاسپورٹ

ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاسپورٹ آفس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔

 ویب رپورٹر

ڈسٹرکٹ چےئرمین میر غلام نبی بگٹی نے تختی کی نقاب کشائی کرکے افتتاح کی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,891

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس عبدالسلام قبائلی رہنما میر لیاقت خان اور دیگر عمائدین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی افتتاح کے بعد ڈسٹرکٹ چےئررمین میر غلام نبی بگٹی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے افتتاح کو شاندار قرار دیتے ہوئے اسے ایک تاریخی کارنامہ قرار دیا

انہوں نے کہا کہ اب عوام کو کوئٹہ یا جعفرآباد کے بجائے ڈیرہ بگٹی میں ہی پاسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

پاسپورٹ آفس کھلنے پر شہریوں میں بھی جوش و خروش پایا جاتا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.