کوئٹہ (نیوز ڈیسک )
پی ڈی ایم اے نے ہنگامی بنیادوں پر بھاگ کو درپیش پانی کے مسئلہ کے فوری اور دیر پا بنیادوں پر حل کیلئے دوجدید ترین واٹر فلٹر پلانٹ بھاگ بھجوانے کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں
پلانٹ کل تک بھاگ پہنچ جائینگے ہر ایک پلانٹ روزانہ دوہزار گیلن پانی صاف کرنے کی استعدا درکھتا ہے ان پلانٹ کی تنصیب سے بھاگ کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ممکن ہوسکے گی
یہ بھی پڑھیں