کشمیر خدا کا تحفہ

ممبئی (شوبز نیوز)
کشمیر خدا کا دیا ہوا تحفہ ہے یہاں آکر واقعی احساس ہوا کہ یہ جگہ قدرت کی ہی ہے۔فلم سازوں کو یہاں آکر فلموں کی شوٹنگ کرنی چاہیے

بھارتی اداکارارجن رام پال نے ماضی کے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پہلے صرف فلموں میں ہی کشمیر کو دیکھا تھا

اب کشمیر کو دیکھا ہے تو دیوانہ ہوگیا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,933

کشمیر میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر بھی بہتر ہوئی ہے اور بولی وڈ فلم سازوں کو یہاں آکر شوٹنگ کرنی چاہیے،ارجن رام پال

ارجن رام پال کی ویب سیریز ‘زی فائیو‘ نامی ویب اسٹریمنگ چینل پر نشر کی جائے گی۔ان کی اس ویب سیریز کی شوٹنگ سے قبل بھی متعدد بولی وڈ فلمیں کشمیر میں شوٹ کی جا چکی ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.