ہیڈ فون جگہ لوہے کاٹکڑا

ممبئی (شوبز نیوز)
ہیڈ فون جگہ لوہے کاٹکڑا ،ای کامرس کمپنی نے اداکارہ کو ماموں بنادیا دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کاکارنامہ سامنے آگیا

ای کامرس کمپنیوں کی جانب سے صارفین کے ساتھ دھوکا دہی اور غلط سامان کی ترسیل معمول کی بات ہے لیکن جب سوناکشی سنہا جیسے فلمی ستارے کو دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ہیڈ فون کے بجائے پانی کی لائنوں میں استعمال ہونے والا والو تھمادے تو پھر عام لوگ کیا چیز ہیں۔

دنیا بھر میں موجود لاکھوں لوگوں کی طرح بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا بھی ای کامرس کمپنی کے ہاتھوں ماموں بن گئیں،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

سوناکشی نے اپنے ساتھ ہونے والی دھوکا دہی کی کہانی اور تصویر ٹوئٹر پر شیئر بھی کرڈالی۔

سوناکشی نے اپنی پہلی ٹوئٹ میں ہیڈ فون بنانے والی بین الاقوامی کمپنی کے ڈبے میں نفاست سے رکھے پانی کی لائن میں لگنے والے والو کی تصویر شیئر کی ہے، جس کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے کہ کیا کوئی شخص غیر معیاری لوہے کو 18 ہزار روپے میں خریدنا چاہتا ہے ؟

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.