مانیٹرنگ ڈیسک
برطانوی پارلیمنٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی بریگزٹ پر ووٹنگ ہوئی جس میں 432اراکین نے اس کیخلاف ووٹ دیا جبکہ 202نے وزیرا عظم کے معاہدے کی حمایت میں ووٹ دیا
ایوان زیریں میں اس بدترین شکست کے بعد تھریسامے کیخلاف تحریک اعتماد جمع کرادی گئی جس پر آج رائے شماری ہوگی
اپوزیشن پارٹی کے رہنما جیرمی کوربن نے کہاکہ حکومت کو تباہ کن شکست کا سامنا کرنا پڑا اور تھریسامے کی حکومت نے عوام اور پارلیمنٹ کا اعتماد کھو دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں