رپورٹ: عبدالکریم
وزیراعلیٰ بلو چستان کی دکی سے تعلق رکھنے والے سا ت سا لہ ننھے فٹبالر احسان اللہ سے ملاقات کی
فٹ بالر احسان اللہ نے وزیراعلی بلوچستان کے سا منے فٹبال کو ککس لگانے کا مظاہرہ بھی کیاوزیراعلی بلوچستان نے بچے کو نئی کٹ،جوتے،فٹبال ٹرافی اور دیگر تحائف اور 1 لاکھ روپے انعام سے نوازا
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ننھا فٹبالراحسان اللہ صوبے کا فخر ہے. حکومت ہر سطح پر کھیلوں کو فروغ دینے میں کردار ادا کر رہی ہے
وزیراعلیٰ بلو چستان نے ننھے فٹبالر کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
واضح رہے کہ ننھافٹبالر 2 منٹ میں 221 ککس لگا کر فٹبال کو ہوا میں اچھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے