عمران خان کی مولانا فضل الرحمان کو رام کرنے کی کوشش

0

رپورٹ۔ سہیل بلوچ

کیمرہ مین۔ ناصر ساحل

گزشتہ چند دنوں سے حکومت اور اپوزیشن کے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,730

درمیان لفظوں کی گولہ باری جاری ہے تاہم قائد حزب اختلاف اوردیگر رہنماوں کی گرفتاری کے خلاف حزب اختلاف کی تمام جماعتیں حکومت کے خلاف ایک صف میں دکھائی دیں رہی ہیں دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان حکومتی صف میں شامل ہوں۔

اسی حوالے سے بلوچستان24 سے گفتگو کرتے ہوئے شہری محمد حضرت کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کا ساتھ دے بجائے اسکے کہ حکومت کوگرایا جائے۔

ایک اور شہری ایوب خان الکوزئی کا عمران خان سے شکوہ کرتے دکھائی دئیے کہ عمران خان نے نہ صرف اپنے وعدے پورے نہیں کئے بلکہ وہ اپنے ھر جلسے میں مولانا کو ڈیزل کہہ کر پکارا انکا مزید کہنا تھا یہ حکومت عنقریب گرے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.