بلوچستان کے شمالی علاقے سخت سردی کے لپٹ میں ہنہ جھیل جم گیا

کوئٹہ کے نواح میں واقعہ ہنہ جھیل کا پانی جم گیا جھیل کے چاروں اطراف برف ہی برف ہے۔ تھنڈی ہوائیں چلنے سے جھیل منجمد ہوگئی

0

کوئٹہ بلوچستان 24ویب ڈسک تازہ ترین 16۔جنوری۔ 2020)
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سرد موسم کارآج قلات اور زیارت میں منفی 14 درجے نقطہ انجماد سے
گرگیا محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 10ریکاڈکیاگیا سورج کی شعاعین چھوتھے
روزبھی سڑکوں ارو گلیوں میں جمی برف پگھل نہ سکی یخ بستہ ہوائیں کی وجہ سے روز مرہ امور
ا نجمام د ہی محال ہوگئی گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے اندرون شہرکی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا گیس کے بحران کی وجہ سے گیس سلنڈر اور سوختی لکڑی کی مانگ میں ا ضافہ اور قیمتیں بڑھ دی گئیں۔
دوسری جانب کوئٹہ کے نواح میں واقعہ ہنہ جھیل کا پانی جم گیا جھیل کے چاروں اطراف

برف ہی برف ہے۔ تھنڈی ہوائیں چلنے سے جھیل منجمد ہوگئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: