طالبان نے تشدد میں کمی لانے پر آمدگی ظاہر کردی

پاکستان کی جو زمہ داری تھی وہ نبھائی

0

کوئٹہ( مانٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے طالبان نے تشدد میں کمی لانے پر امدگی ظاہر کردی ـ
شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ امن کی طرف جو قدم تھا وہ اگئے بڑا ہے پاکستان کی جو زمہ داری تھی وہ نبھائی
شاہ محمود قریشی کے مطابق پاکستان کی خواہش ہے کہ پورا خطہ امن کی طرف آگئے بڑھے اور اس کا فائدہ افغانستان کو بھی ہو اور پاکستان کے عوام کے عوام کو بھی ہو.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: