آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ناراض

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے اس عمل کے خلاف اپنی ناراضگی سے احکام کو آگاہ کیا

0

کوئٹہ بلوچستان 24ویب ڈسک تازہ ترین 16۔جنوری۔ 2020)
آرمی چیف نے فیصل واوڈا کے بو ٹ والے اقدام پر ناراضگی کا اظہار کیا معروف ٹی وی اینکر ثمرعباس نے اپنے ٹیویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میرے اطلاعات کے مطابق آرمی چیف قمرجاوید باجوہ نے فیصل واوڈا کے ٹی وی ٹاک شو میں بوٹ لانے کے عمل پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے
ثمرعباس مں نے مزید لکھا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے اس عمل کے خلاف اپنی ناراضگی سے احکام کو آگاہ کیا۔
جبکہ دوسری طرف لاہور کے مقامی وکیل رانا نعمان ایڈوکیٹ کے جانب سے فیصل واوڈا کے ٹاک شو میں بوٹ لانے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: