یار محمد رند نے گورنر بلوچستان کی تبدیلی کی خبروں کی تردید

گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

0

کوئٹہ بلوچستان 24 تازہ ترین مانٹرنگ ڈیسک۔)

معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان ، پارلیمانی سربراہ بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند نے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان ، پارلیمانی سربراہ بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند کی گورنر بلوچستان جسٹس رئٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی سے ایک گھنٹہ طویل ون آن ون ملاقات

ملاقات میں موجودہ موسمی صورتحال ، کوئٹہ اور ژوب ڈویژن میں برفباری اور بارشوں سے ھونے والے نقصانات پر تفصیلی تبادلہ خیالبرفباری اور بارشوں سے متاثرہ خاندانوں ، علاقوں کو ریلیف فراہم کرنے اور نقصانات کا ازالہ کرنے کے لئیے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو آگاہ کیا جائیگا

بلوچستان کی عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گاملاقات میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے کارکنوں کے مسائل پر بھی گفتگوملاقات میں صوبے کے عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا متفقہ فیص

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: