نیب کا بڑا فیصلہ،

آصف علی زرداری کو ایک اور ریفرنس میں ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

0

کوئٹہ بلوچستان 24 تازہ ترین مانٹرنگ ڈیسک۔)

نیب نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کردیانیب کا بڑا فیصلہ، آصف علی زرداری کو ایک اور ریفرنس میں ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ نیب نے ضمنی ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو ملزم نامزد کردیا ضمنی ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کیا گیا

نوڈیرو ہاؤس انچارج ندیم بھٹو کے بیان کے بعد آصف زرداری کو ملزم نامزد کیا گیا‏چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ اجلاساہم ریفرنسز کی منظوری‏ دےدی گئیآصف زرداری،نوازشریف،یوسف رضا گیلانی کیخلاف بدعنوانی ریفرنس کی منظوری دے دی

ملزمان پرتوشہ خانہ سےتحائف کی گاڑیاں اونےپونےداموں تقسیم کرنےکاالزام،کیس میں دوسابق وزرائےاعظم اورایک سابق صدرملزم نامزد کیےگئےتوشہ خانہ کی گاڑیوں کےبارےمیں نوازشریف اوریوسف رضا گیلانی سے پوچھ گچھ کی جاچکی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: