اسلام آباد سینیٹ اجلاس میںسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 میںمزیدید ترمیم کا بل 2021 پیش،بل سینیٹر محسن عزیر نے پیش کیا جب
کہ حکومت نے بل کی مخالفت کردی، محسن عزیز نے کہا کہ یہ چھوٹے صوبوں کی محرومیوں کا بل ہے،تکنیکی طریقے سے چھوٹے صوبوں کے ساتھ احساس محرومی روا رکھا جارہا ہے،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بارے میں بینک یہ سمجھتے ہیں کہ یہ صوبے کاروبار کے لئے سازگار نہیں،
یہ بھی پڑھیں
میں نے بل میں واضح کیا کہ صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے مطابق سلوک کیا جائے،بینک والے ان دو صوبوں سے قرض دینے کے لئے ضرورت سے ذیادہ گروی رکھتے ہیں۔