معروف فوٹو گرافر کمانچر بلوچ انتقال کرگئے۔

0

بلوچ فوٹو گرافر کمانچر بلوچ علالت کے باعث آج صبح 12 بجےکراچی میں انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

 

زرائع کے مطابق وہ کافی عرصہ سے معدہ اور ٹی بی کے مرض میں مبتلا تھے اور وقتا فوقتاً علاج بھی کررہے تھے۔

ہفتے قبل وہ طبعیت خراب ہونے کے باعث ہسپتال میں داخل کرائے گئے تھے۔

کمانچر بلوچ فوٹو گرافر کی حیثیت سے بلوچستان میں ایک معروف نام جانے جاتے رہے ہیں۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ان کی فوٹو گرافی کے نمائش منعقد کیے گئے جہاں لوگوں نے انہیں پسند کیا۔

کمانچر بلوچ کے ناگہانی رحلت پر بلوچ حلقوں میں سوگ پایا جارہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.